پاکستان نے انگلینڈ کو تیسرے ٹی ٹونٹی میں شکست دے دی

مانچسٹر۔ انگلینڈ کے دورے پر موجود پاکستان اور انگلش کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی ٹوئنٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں شروع ہوا جس میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

پاکستان نے مقررہ اوورز میں 4 وکٹ پر 190 کا مجموعہ حاصل کیا، محمد حفیظ 86 اور عماد وسیم 6 پر ناقابل شکست رہے۔

 جواب میں انگلش ٹیم 185 رنز بناسکی اور اس کے 8 کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ انگلش کھلاڑی معین علی چھائے رہے جنہوں ںے 61 رنز اسکور کیے جن میں چار چھکے اور چار چوکے شامل ہیں۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی جس کے بعد تین میچوں کی سیریز برابر ہوگئی۔

واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ نے تین میچوں کی سیریز میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک میچ جیتا جب کہ ایک ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے سبب بے نتیجہ ختم ہوگیا تھا۔

5 Comments
  1. ปั้มไลค์ says

    Like!! Thank you for publishing this awesome article.

  2. I learn something new and challenging on blogs I stumbleupon everyday.

  3. A big thank you for your article.

  4. เบอร์มงคล says

    I always spent my half an hour to read this web site’s articles or reviews daily along with a mug of coffee.

  5. SMS says

    I love looking through a post that can make people think. Also, many thanks for permitting me to comment!

Comments are closed.