بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جمیکا سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ یوسین بولٹ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد یوسین بولٹ نے خود کوقرنطینہ کرلیا ہے۔
جمیکا سے تعلق رکھنے والے یوسین بولٹ 100 میٹر کا فاصلہ 9 اعشاریہ 58 سیکنڈز میں طے کرکے دنیا کے تیز ترین شخص ہونے کا اعزاز اپنے نام کرچکے ہیں،
انہوں نے 2008 کے بیجنگ اولمپکس اور 2012 کے لندن اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتے، جب کہ ریو اولمپکس 2016 یوسین بولٹ کے کیریئر کا آخری ایونٹ تھا جس کے بعد انہوں نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا،
Like!! Really appreciate you sharing this blog post.Really thank you! Keep writing.
I like the valuable information you provide in your articles.
Thank you ever so for you article post.
I am regular visitor, how are you everybody? This article posted at this web site is in fact pleasant.
Very good article! We are linking to this particularly great content on our site. Keep up the great writing.