مصر سے دوران کھدائی 50 ممیز دریافت، نمائش میں پیش

قاہرہ: مصر میں ممیز کو دفنانے کی جگہ دریافت ہوئی ہے جہاں ماہرین کو کھدائی کے دوران پچاس ممیز ملی ہیں۔

 آثارقدیمہ کے مطابق ماہرین نے قاہرہ کے جنوب میں ایسی جگہ دریافت کی ہے۔ جہاں50 ممیزکو دفنا گیاتھا۔ یہ ممیز بطلی موس   سلطنت کے دور کی ہیں۔دریافت میں 12 ممیز بچوں کی ہیں۔ رواں سال میں یہ پہلی دریافت ہے جسے نمائش کے لیے کھول دیا گیا ہے

Comments are closed.