اسلام آباد۔ حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع کر رکھا ہے، حکومت پاکستان اقوام متحدہ میں بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرے۔ انسانی حقوق کمیشن کی کشمیر کی صورتحال پر شائع کردہ رپورٹ بھارتی مظالم سےپردہ اٹھانے کے لئے کافی ہے۔
مشعال ملک کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بات سے مکرجانا بھارت کا وطیرہ ہے، بھارت نے حریت قیادت کو بھی مذاکرت کی دعوت دی، حریت قیادت نے مذاکرات کشمیرمیں امن ہونے سے مشروط کر رکھے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ وادی میں بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، نہتے عوام پر بہیمانہ تشدد کا سلسلہ جاری کر رکھا ہے، مقبوضہ کشمیر عوام کو مذہبی آزادی تک حاصل نہیں ہے۔ عاشورہ کے دوران حریت قیادت کو نظر بند جبکہ بے گناہ کشمیریوں کو شہید کرنے کا سلسلہ جاری رکھا گیا
مشعال ملک نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو اقوام متحدہ میں مطالبہ کرنا چاہیے کہ کشمیر میں جاری ظلم وستم کی تحقیقات کے لیے بین الاقوامی ٹیم تشکیل دی جائے۔
I’m the business owner of JustCBD Store company (justcbdstore.com) and I am currently looking to expand my wholesale side of company. I am hoping someone at targetdomain share some guidance ! I considered that the best way to accomplish this would be to reach out to vape companies and cbd stores. I was hoping if anybody at all could recommend a trusted web-site where I can buy Vape Shop Business Sales Leads I am already considering creativebeartech.com, theeliquidboutique.co.uk and wowitloveithaveit.com. Unsure which one would be the most ideal option and would appreciate any support on this. Or would it be much simpler for me to scrape my own leads? Ideas?
buy cialis
generic cialis
Way cool! Some extremely valid points! I appreciate you writing this article and also the rest of the site is also really good.
best casino online
chumba casino
https://mypharmexe.com/ viagra pill
buying viagra online
sildenafil citrate