سری نگر: آل پارٹیز حریت کانفرنس نے بھارتی حکومت کی جانب مقبوضہ وادی میں ڈراما انتخاب کے دوسرےمرحلے کے مکمل بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ 18 اپریل کو ہونے والے الیکشن کے موقع مکمل شٹرڈاؤن رکھا جائے۔
اے پی ایچ سی چیئرمین سید علی گیلانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ انتخاب کے نام پر فوجی مشق مقبوضہ وادی کے عوام پر مسلط کی جا رہی ہے۔
دریں اثناء مشترکہ مزاحمتی تحریک کی جانب سے بھی بھارتی الیکشن کےدوسرے مرحلے کے دوران مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی کال دی گئی ہے۔
Comments are closed.