لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کو سی پیک اتھارٹی کا سربراہ بنانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک

اسلام آباد، وفاقی کابینہ نےسدرن کور کی کمانڈ سے ریٹائر ہونے والےپاک فوج کے لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کوسی پیک کا سربراہ بنانے کا فیصلہ کیا ہےان کو سی پیک اتھارٹی کا سربراہ بنانے کی سمری منظوری کے لیے وزیراعظم کو بھجوا دی گئی ہے جسے آئندہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں منظور کر لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ان کی تعیناتی چار سال کے لیے ہوگی،

Comments are closed.