لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں 17 جون تک عبوری ضمانت مل گئی۔ لاہور ہائی کورٹ نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کو 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
عدالت عالیہ کے جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ شہباز شریف کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کے نیب ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے استفسار کیا درخواست گزار شہباز شریف کہاں ہیں؟ جس پر وکیل امجد پرویز نے کہا شہباز شریف کمرہ عدالت میں موجود ہیں اور کینسر کے مریض ہیں۔
لاہور ہائی کورٹ کے بینچ نے پھر استفسار کیا کیا مسلم لیگ (ن) کے صدر کو گرفتاری کا خدشہ ہے؟ جس پر شہباز شریف کے وکیل نے کہا نیب نے جو جو ریکارڈ مانگا وہ دے دیا پھر بھی نیب گرفتاری کے لیے بے تاب ہے۔
وکیل امجد پرویز نے حوالہ دیا کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو 5 اکتوبر 2018 کو صاف پانی کیس میں بلایا گیا، دوران ریمانڈ شہباز شریف کو رمضان شوگر ملز کیس میں بھی گرفتار کر لیا گیا، نیب 63 دن کے ریمانڈ میں تفتیش کرتی رہی۔
عدالت نے ابتدائی دلائل سننے کے بعد صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں عبوری ضمانت منظور کر لی جب کہ قومی احتساب بیورو کو 17 جون تک شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔
What’s up, this weekend is good in support of me, since this occasion i
am reading this fantastic informative piece of writing here at my
residence. adreamoftrains hosting services
Hi there mates, how is everything, and what you want to say
on the topic of this post, in my view its actually remarkable in support of
me.
Thank you for another informative site. Where else could I am getting that type of information written in such a perfect method?
I’ve a venture that I’m just now running on, and I’ve been at the
look out for such information.
Hello, just wanted to mention, I loved this blog post.
It was practical. Keep on posting!
That is really interesting, You are an excessively professional blogger.
I have joined your rss feed and look forward to seeking extra of your magnificent post.
Additionally, I have shared your web site in my social networks