ملک کا نام روشن،پاک فوج نے بین الاقومی ملٹری ڈرل مقابلہ جیت لیا

آئی ایس پی آر کے مطابق بین الاقوامی ملٹری ڈرل مقابلے برطانیہ کی رائل ملٹری اکیڈمی سینڈ ہرسٹ میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں پاکستان آرمی کاکول اکیڈی کی ٹیم نے بھرپور مہارت اور نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا اور مد مقابل ٹیموں کو شکست دے کر مسلسل تیسری بار ،پیس اسٹیکنگ مقابلے جیت لیے۔


ایونٹ میں مجموعی طور پر 9 ٹیموں نے حصہ لیا۔ پیس اسٹیکنگ مقابلہ 1928 سے برطانیہ میں منعقد ہو رہاہے۔

Comments are closed.