وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیاں دینے کا اعلان کردیا۔

  اسلام آباد: وزیراعظم آفس کے مطابق وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تین سرکاری چھٹیاں دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے ۔20، 21 اور 22 جولائی کو عیدالاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات ہوں گی۔

تین تعطیلات کی صورت میں ملازمین کو عید کے تیسرے روز بروز جمعہ دفتروں میں آنا  پڑے گا ،عید قربان بروز  بدھ 21 جولائی کو ہوگی۔

Comments are closed.