وفاقی حکومت نے فیصل شاہ کار کو آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا
وفاقی حکومت نے فیصل شاہکار کو آئی پنجاب اور راؤسردارعلی کو آئی جی ریلوے پولیس تعینات کرنے کافیصلہ کیا ہے
اسلام آباد : حکومت نے فیصل شاہ کار کو آئی جی پنجاب اور راو سردار کو آئی جی ریلویز تعینات کردیا گیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے دونوں تعیناتیوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے۔
وفاقی حکومت نے فیصل شاہکار کو آئی پنجاب اور راؤسردارعلی کو آئی جی ریلوے پولیس تعینات کرنے کافیصلہ کیا ہے ۔اسٹیبشلمنٹ ڈویژن نے دونوں تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔وفاقی کابینہ سے دونوں تعیناتیوں کی سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری لی گئی۔ اس پہلے راو سردار کو آئی جی پنجاب کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔
Comments are closed.