سابق صدر آصف علی زرداری دبئی روانہ ہوگئے

کراچی : سابق صدر آصف علی زرداری دبئی روانہ ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری غیر ملکی ائیرلائن سے دبئی روانہ ہوئے۔

البتہ سابق صدر کے دبئی جانے کی وجہ سامنے نہیں آئی

Comments are closed.