اسلام آباد : قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے
The ICC Men's T20I Team of the Year certainly packs a punch 👊
More 👉 https://t.co/TtQKyBL3rw pic.twitter.com/mhfNsE2mU3
— ICC (@ICC) January 19, 2022
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر میں محمد رضوان اور شاہین آفریدی شامل ہیں، دیگر کھلاڑیوں میں ڈیوڈ ملر،تبریز شمسی، جوش ہیزلووڈ، ہسارنگا، ایڈن مارکرم، مچل مارشل شامل ہیں، جوز بٹلر اور مستفیض الرحمان بھی آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر میں شامل ہیں، آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر میں بھارت کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں ہے
Comments are closed.