تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ اور ممتازعالم دین علامہ خادم حسین رضوی انتقال کر گئے
خاندانی ذرائع کے مطابق علامہ خادم حسین رضوی چند دن سے علیل اور بخارمیں مبتلا تھے، ان کی عمر 54برس تھی
خادم حسین رضوی 22 جون 1966 کو نکہ توت‘میں پیداہوئے۔ خادم حسین رضوی کا تعلق ضلع اٹک سے تھا۔ انہوں نےجہلم کےمدارس دینیہ سےحفظ وتجویدکی تعلیم حاصل کی۔ خادم حسین رضوی نے جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور سے درس نظامی کی تکمیل کی۔
Comments are closed.