نیب نے مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کو گرفتار کرلیا

 نیب نے خواجہ آصف کو  گرفتار کرلیا۔ خواجہ آصف کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار کیا ہے ، ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے خواجہ آصف کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے ۔ خواجہ آصف کو اسلام آباد میں احسن اقبال کے گھر سے گرفتار کیا گیاہے۔

Comments are closed.