کورونا کا پھیلاو یا اموات، تقریب کامنتظم ذمہ دارہو گا، این سی او سی

 نیشنل  کمانڈ  اینٖڈ کنٹرول سینٹرنے شادی ہالزسے متعلق اہم فیصلہ کر دیا۔ شادی کی آوٹ ڈورتقریبات میں بھی  300 سے زائد افراد کی شرکت پر پابندی ہو گی ۔

  این سی او سی نے کہاہے کہ کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کرانا منتظمین کی ذمہ داری ہے جبکہ خلاف ورزی پر منتظم کے خلاف کارروائی ہو گی ۔ این سی اوسی نے واضح  کیا کہ کورونا کے پھیلاو یا اموات پر تقریب کامنتظم ہی  ذمہ دار ہو گا ۔

Comments are closed.