لاہور : پاکستان سپر لیگ 7 کے چوبیسویں میچ میں پشاور زلمی کے محمد حارث نے 18 گیندوں پر 50 رنز بنا کر تیزترین ففٹی بنانے والی فہرست میں تیسرے نمبر پر آچکے ہیں۔
قذافی کرکٹ گراونڈ میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں محمد حارث نے 32 گیندوں پر 70 رنز کی اننگز کھیلی ہے۔ اس سے پہلے محمد حارث نے 18 گیندوں پر 50 رنز بنا کر تیزترین فہرست میں بھی شامل ہو گئے ہیں۔
Fastest fifties in the PSL:
Kamran Akmal 17 balls in 2018
Asif Ali 17 balls in 2019
Mohammad Haris 18 balls this year
Paul Stirling 18 balls this year#PSL #Cricket pic.twitter.com/jZRKSgtjTn— Saj Sadiq (@SajSadiqCricket) February 17, 2022
تیزترین ففٹنے بنانے میں کامران اکمل پہلے نمبر پر ہیں جبکہ دوسرے نمبر اسلام آباد یونائیٹڈ کے آصف علی موجود ہیں ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہی پال اسٹرلنگ نے بھی اسی سیز میں 18 گیندوں پر 50 رنز کی شاندار اننگز کھیلیی ہے۔
Comments are closed.