اسلام آباد : پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کی انتخابی مہم کا آج آخری دن ہے
ترجمان الیکشن کے مطابق آج رات 12 بجے کے بعد انتخابی مہم پر پابندی ہوگی، تمام جماعتیں اور امیدوار آج رات انتخابی مہم ختم کردیں،رات 12 بجے کے بعد جلسہ جلوس کارنر میٹنگز پر پابندی ہوگی،الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پابندی کے باوجود خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی
Comments are closed.