دوبارہ پاکستان کا سوچ کر پریشان ہوں،مارک ووڈ
پاکستان کے ساتھ سیریز ملتوی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، بورڈ سکیورٹی معاملات دیکھ رہا ہے۔اگر سکیورٹی حکام نے کہا تو پاکستان ضرور جائیں گے، انگلش باولر مارک ووڈ
سڈنی : انگلش کرکٹ مارک ووڈ نے کہا ہے کہ دوبارہ پاکستان کا سوچ کر پریشان ہوں، پاکستان کے ساتھ سیریز ملتوی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، بورڈ سکیورٹی معاملات دیکھ رہا ہے۔اگر سکیورٹی حکام نے کہا تو پاکستان ضرور جائیں گے۔
عمران خان پر قاتلانہ حملہ کے بعد انگلشن بولر مارک ووڈ برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
انگلش باولر مارک ووڈ کا کہنا ہے کہ دوبارہ پاکستان کا سوچ کر پریشان ہوں، پاکستان کے ساتھ سیریز ملتوی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، بورڈ سکیورٹی معاملات دیکھ رہا ہے۔اگر سکیورٹی حکام نے کہا تو پاکستان ضرور جائیں گے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے پاکستان گئے تھے تجربہ بہت اچھا تھاسکیورٹی شاندار تھی شائقین کرکٹ نے بہت پیار دیا۔
برطانوی ٹیم کا آئندہ ماہ ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان کا دورہ شیڈول ہے۔
Comments are closed.