باجوڑ میں پولیس ٹرک پر بم حملہ، 5 پولیس اہلکار جاں بحق، 22 زخمی News Desk Jan 8, 2024 تازہ ترین خیبرپختونخوا کے شمالی ضلع باجوڑ میں پولیس ٹرک پر بم حملے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئے۔تحصیل ماموند…