پنجاب کے اسکول یکم ستمبر کو کھلیں گے، موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع News Desk Aug 7, 2025 تازہ ترین بارشوں اور شدید حبس کے باعث پنجاب میں موسم گرما کی چھٹیوں میں اضافہ، نجی و سرکاری اسکول 31 اگست تک بند رہیں گے…