پنجاب میں سیلاب سے 24 لاکھ سے زائد افراد متاثر، 41 اموات، 3243 دیہات زیرِ آب News Desk Sep 2, 2025 تازہ ترین پنجاب میں حالیہ سیلابی صورتحال نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے، متاثرین کی تعداد 24 لاکھ 52 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے…