بلوچستان میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 15 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ News Desk Aug 1, 2025 تازہ ترین حکومت بلوچستان نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، جو آئندہ 15 دن کے لیے مؤثر رہے گی۔…