پشاور میں پولیس مقابلہ، 4 خطرناک ڈاکو ہلاک،تین کا تعلق افغانستان سے ہے News Desk Nov 1, 2025 تازہ ترین پشاور کے علاقے میراکچھوڑی مہرگل کلے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان ہونے والے مقابلے میں 4 خطرناک ڈاکو ہلاک ہو گئے۔…