نیوزی لینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 101 رنز سے شکست دے دی News Desk Dec 30, 2020 کھیل نیپیئر: ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ میں میزبان نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 101 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کرلی۔…