عمران خان کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف، 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت منظور News Desk Aug 21, 2025 تازہ ترین سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 9 مئی کے واقعات سے متعلق آٹھ مقدمات میں ضمانت منظور…