نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو ایک اننگز اور 359 رنز سے شکست دے کر سیریز وائٹ واش کر لی News Desk Aug 10, 2025 کھیل بولاوَےئو میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو ایک اننگز اور 359 رنز سے ہرا کر مضبوط فتح حاصل کی۔…