ٹانک میں سیلابی ریلے، درجنوں دیہات کا زمینی رابطہ منقطع، مکانات منہدم، ایک جاں بحق News Desk Aug 21, 2025 تازہ ترین خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلابی ریلوں نے درجنوں دیہات کا زمینی رابطہ منقطع کر دیا۔…