نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی الزامات سے بری News Desk Apr 30, 2024 تازہ ترین نیب نے سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید…