ورجن اٹلانٹک ائر ویز کا لندن، مانچسٹر سے پاکستان کیلئے پروازیں شروع کرنےکا اعلان Wasim Razzaq Aug 27, 2020 کاروبار دسمبر 2020 میں پروازیں شروع کرنے کا اعلان،نئی جگہ کا سفر بہترین تجر بہ ہو گا، چیف کمرشل آفیسر جوہا جارونین