راولپنڈی: کمرہ عدالت میں ہٹ دھرمی پر فیڈرل سیکریٹری گرفتار، قید اور جرمانے کی سزا News Desk Jun 1, 2024 تازہ ترین کمرہ عدالت میں نامناسب رویے کے مظاہرے پر فیڈرل سیکریٹری کو گرفتار کرلیا گیا، جج نے قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔…