کارکن ناراض تھے اس لئے بلدیاتی انتخابات میں ہارگئے،شبلی فراز News Desk Dec 20, 2021 تازہ ترین وفاقی وزیرشبلی فرازنے کہاہے کہ پی ٹی آئی کے بہت سے کارکن ہمارے ناراض تھے اس لئے ہم بلدیاتی انتخابات میں ہار گئے۔…