طالبان نے طاقت کے زور پر افغانستان پر کنٹرول کیا تو تسلیم نہیں کریں گے، امریکا News Desk Jun 24, 2021 تازہ ترین واشنگٹن: امریکا نے طالبان کو خبردار کیا ہے کہ دنیا افغانستان میں طاقت کے ذریعے مسلط کردہ حکومت کو قبول نہیں کرے گی…