چین کا پہلا “ذاتی معلومات کے تحفظ کا قانون”جاری

بیجنگ:عوامی جمہوریہ چین کے ذاتی معلومات کے تحفظ کے قانون” کو باضابطہ طور پر نافذ کیا گیا۔ یہ چین کا پہلا منظم اور جامع قانون ہے جس کا مقصد خاص طور پر ذاتی معلومات کا تحفظ ہے۔ یہ قانون ذاتی معلومات کے تحفظ میں موجود مسائل کو حل کرنے میں کلیدی کردار ادا کرےگا۔

ماہرین کا خیال ہے کہ اس قانون کا نفاذ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ چین کا ذاتی معلومات کے تحفظ کا قانون ساز نظام ترقی کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، اور شہریوں کے معلومات کے حقوق کے تحفظ اور ڈیجیٹل معیشت کی ترقی کے لیے یہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔

Comments are closed.