برطانیہ میں کورونا وائرس کہ نئی قسم سامنے آنے کے بعد دیگر یورپی ممالک کی طرح سپین نے بھی برطانیہ کے ساتھ پروازیں منسوخ کردی ہیں۔اس فیصلے کا اطلاق کل سے ہوگا۔ سپین حکومت نے یہ فیصلہ پرتگال کے ساتھ مل کر لیاہے۔
سپین میں داخل ہونے والے افراد کے لئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیاگیاہے۔ اس فیصلے کا اثر سپین کے نیشنل، اور رہائشی کارڈ رکھنے والوں پر نہیں ہوگا۔
اس سے قبل جرمنی، آسٹریا اور فرانس، کینیڈا، مراکش، کولمبیا، کویت، ترکی نے بھی برطانیہ کے ساتھ فضائی سفر معطل کرنے کا اعلان پہلے ہی کررکھاہے
Comments are closed.