سان فرانسسکو: خبر رساں ادارے کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے اعلان کیا ہے کہ کورونا ویکسین کے بارے میں افواہیں پھیلانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، گمراہ کن ٹوئٹس اور غلط معلومات پھیلانے والوں کےاکاؤنٹس کو مستقل بند کردیا جائے گا۔اس حوالے سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ کی جانب سے ایک طریقہ کار ترتیب دیا گیا ہے جو کورونا ویکسین سے متعلق گمراہ کن ٹوئٹس پر پہلے خبردار کرے گا اور پانچویں گمراہ کن ٹوئٹ پر اکاؤنٹ کو مستقل بند کردے گا۔
ٹوئٹر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام ٹوئٹر پر افواہوں کی گردش اور گمراہ کن معلومات کا سدباب کرے گا جو ویب سائٹ کی اعتدال پسندی اور انتہاپسندی کے خلاف وضع پالیسی کے عین مطابق ہے۔
کمپنی کی جانب سے اس اعلان سے پہلے ہی 8 ہزار 400 سے زیادہ ٹوئٹس کو ہٹا دیا گیااور دنیا بھر میں COVID-19 انفارمیشن قواعد کی خلاف ورزیوں کے بارے میں 11.5 ملین اکاؤنٹس کو مطلع کیا
Excellent post. I was checking continuously this blog and
I’m impressed! Extremely helpful info specifically the last part
🙂 I care for such info a lot. I was seeking
this particular information for a long time.
Thank you and good luck.
Great blog you have here.. It?s hard to find high-quality writing like yours these days.
I truly appreciate people like you! Take care!!
Feel free to surf to my webpage: agen casino online terpercaya