سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق مزدورکام کے دوران پانچویں منزل سے گرے اور زمین پر گرتے ہی تینوں موقع پر ہلاک ہوگئے۔مکہ مکرمہ پولیس کے تحت العزیزیہ سٹیشن کو اطلاع دی گئی جس کے اہلکار فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے۔ بعد ازاں ہلال احمر کے ذریعہ متوفین کو اسپتال کے مردہ خانے منتقل کیا گیا۔
دونوں پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی اور تعلق ضلع جھنگ سے ہے۔ دونوں مزدور لفٹر اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے گر کر جاں بحق ہوئے۔ دونوں پاکستانی مزدوروں کی تدفین مکہ مکرمہ میں کر دی گئی ہے۔
سعودی عرب کےمقامی اخبار
الوطن کے مطابق حادثہ مکہ مکرمہ کے حی النسیم علاقے میں پیش آیا۔
fenofibrate 200mg oral fenofibrate 200mg generic tricor 160mg cost
cialis online buy sildenafil otc viagra on line
ketotifen 1 mg pill buy doxepin generic imipramine 25mg pill
order generic minoxidil how to get minoxidil without a prescription erectile dysfunction medicines
order precose for sale buy generic prandin 1mg buy fulvicin 250 mg online