غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست منی سوٹا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کا واقعہ اسی مقام کے قریب پیش آیا جہاں گزشتہ سال سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت ہوئی تھی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ مینیاپولس شہر کے شمال میں واقع شہر بروک لائن سینٹر میں پولیس نے گاڑی نہ روکنے پر شہری پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ اپنی گاڑی میں ہی ہلاک ہوگیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس کی فائرنگ سے ہلاک شخص 20 سال کا نوجوان ہے جو ایک سیاہ فام شہری ہے۔سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے بعد مینیاپولس اور بروک لائن سینٹر میں ہنگامے پھوٹ پڑے جس پر بروک لائن کے میئرنے شہر میں کرفیو نافذ کردیا جب کہ شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شہری کی ہلاکت کے بعد سیکڑوں مظاہرین پولیس کی بربریت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور بروک لائن پولیس ہیڈکوارٹر کے سامنے جمع ہوگئے جہاں انہوں نے شدید نعرے بازی کی جب کہ مظاہرین نے پولیس کی گاڑیوں پر پتھراؤ بھی کیا جس سے پولیس کی کچھ گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔پولیس نے حالات کشیدہ ہونے پر مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کی جب کہ شہر میں ہنگاموں کے دوران لوٹ مار کی وارداتیں بھی ہوئیں جس کی وجہ سے کرفیو نافذ کیا گیا۔اس کے علاوہ بروک لائن شہر میں تمام اسکولز بند کردیے گئے اور دیگر سرگرمیاں بھی معطل کردی گئی ہیں۔
I do not even know how I ended up here, but I thought this post was good.
I don’t know who you are but definitely you’re going to a famous blogger if you are
not already 😉 Cheers!
Thanks for sharing your thoughts on website. Regards
Today, while I was at work, my sister stole my iphone and tested to see if
it can survive a forty foot drop, just so she can be a youtube sensation. My apple ipad is now destroyed and she has 83 views.
I know this is totally off topic but I had to share it with someone!
Heya i am for the primary time here. I came across this board
and I in finding It truly helpful & it helped me out much.
I hope to offer something again and aid others such
as you aided me.