دبئی۔ افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ایسے سفارت کار نہیں چاہئیں جن کی شکایات موصول ہوں اور کمیونٹی ان سے ناخوش ہو۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے ماحول سازگار ہو چکا ہے، اوورسیز پاکستانی 10 ماہ سے ہر ماہ 2 ارب ڈالرز کا زرمبادلہ بھیج رہے ہیں،سفارتی مشنز اوورسیز کمیونٹی کے مسائل حل کرنے میں کوتاہی نہ کریں۔
وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان سیاحت کو فروغ دے رہا ہے، شمالی علاقہ جات میں انفرا اسٹرکچرکو بہتر بنایا جا رہا ہے جس سے ناصرف لوگوں کا اعتماد بڑھ رہا ہے بلکہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
خیال رہے کہ وزیر خارجہ خارجہ شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارات کے دورےپر ہیں جہاں وہ یو اے ای کے ہم منصب سمیت اعلیٰ اماراتی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، وزیر خارجہ یو اے ای کے بعد ایران اور ترکی کے دورے پر بھی جائیں گے۔
I would like to thank you for the efforts you’ve put
in writing this web site. I am hoping the same high-grade site post
from you in the upcoming as well. Actually your creative writing skills has inspired me to get
my own site now. Actually the blogging is spreading its
wings quickly. Your write up is a great example of it.
Here is my webpage – virtual poker
I all the time used to study post in news papers
but now as I am a user of web thus from now I am using net for content,
thanks to web.
Feel free to visit my webpage: 수원풀싸롱
Great post however I was wanting to know if you could write a litte more on this subject?
I’d be very grateful if you could elaborate a little bit further.
Bless you!
cheap cialis for daily use