بارسلونا۔ بار میں کام کرنے والی بنگلہ دیشی خاتون نے بار کے مالک کی جانب سےجنسی ذیادتی پر چھری کے وار سے عضو کاٹ ڈالا۔جس کے بعد بار مالک کو فوری ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ پولیس نے خاتون کی جانب سے بار مالک کو گہرا زخم دینے پر گرفتار کر لیاہے جبکہ بار مالک کے خلاف جنسی ذیادتی کی کوشش کا مقدمہ بھی درج کر لیا گیاہے۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق خاتون سانت آندریا دی بارکا کے علاقے میں ایک بار پر کام کرتی تھی۔خاتون کے مطابق اس کو پہلی بار اپنے باس کی جانب سے ہراسگی کا سامنا نہیں کرنا پڑا بلکہ ایسا متعدد بار ہو چکاہے۔
زیادتی کی مبینہ کوشش کرنے والے شخص کا تعلق بھی بنگلہ دیش سے ہے اور دونوں 6 مہینے سے اکٹھے کام کررہےتھے اور کئی گھنٹے ایک ساتھ گزارتے تھے اہل محلہ کےمطابق لوگ ان کو ایک جوڑی(کپل) سمجھتے تھے۔ ذرائع کے مطابق صحتیاب ہونے کے بعد بار مالک کو تفتیش کے لئے گرفتار کیا جائے گا
Thank you a bunch for sharing this with all people you actually recognize what you are speaking about!
Bookmarked. Please also discuss with my website =). We may have a hyperlink exchange contract among
us
Also visit my web site; best delta 8 thc gummies
You made some really good points there. I checked on the
internet for more info about the issue and found most people will go along with
your views on this web site. https://vanzari-parbrize.ro/parbrize/parbriz-bmw-seria_7_g11_g12_-2020-391801.html