جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ٹریفک (ڈی جی ٹی) شہریوں کے تحفظ کو ممکن بنانے کے لئے اور ڈرائیونگ قوانین پر عمل درآمد کے لئے 500 یورو جرمانہ اور 6 پوائنٹس کی کٹوتی کا قانون لاگو کردیاہے۔ اگر ڈرائیور ہائی ویز، موٹر ویز یا دوسری سڑکوں پر گاڑی کو ریورس لے کا جائے گا یا غلط موڑ کاٹے گا تو اس کو 500 یورر تک جرمانے کے ساتھ 6 پوائنٹس کی کٹوتی کا سامنا کرنا پڑ سکتاہے۔ اگر فاصلہ کم ہو گا تو 200 یورو جرمانہ اور 4 پوائنٹس کی کٹوتی کی جاسکتی ہے۔
ٹریفک اور روش سیفٹی قانون کے آرٹیکل 32 میں ریورس گئیر کا صحیح استعمال واضع کیاگیاہے۔ ڈرائیور ریورس اسی صورت میں جا سکتاہے جب آگے کی طرف گاڑی لے جانا یا سمت تبدیل کرنا ممکن نہ ہو۔
جنرل ٹریفک ریگولیش ایکٹ کے آرٹیکل 81 کے مطابق ڈرائیور پارکنگ یا سمت تبدیل کرنے کے لئے 15 میٹر تک گاڑی پیچھے کی جانب لے جاسکتاہے۔ موٹرویز اور ہائی ویز پر واپس جانے کے لئے ایک رعائت موجود ہے جس میں ڈرائیور ایمرجنسی سروسز کی مدد لے کر واپس جا سکتاہے ایسا بھی اسی صورت ممکن ہوسکتا جب کام کی نوعیت بہت اہم ہو۔
When someone writes an piece of writing he/she maintains the idea of a
user in his/her mind that how a user can understand it. So that’s why this piece of
writing is perfect. Thanks!
This design is spectacular! You most certainly know how
to keep a reader amused. Between your wit and your videos, I was almost moved to start my own blog (well, almost…HaHa!) Great job.
I really enjoyed what you had to say, and more than that, how
you presented it. Too cool!