بیجنگ : چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے ایک پر یس کا نفر نس میں بتایا ہے کہ کووڈ-۱۹ کے بعد چین کا موقف یہ ہی رہا ہے کہ ویکسین کو عالمی عوامی مصنوعات کے طور پر استعمال ہونا چاہیےاور چین نے اپنی صلاحیت کے مطابق عالمی برادری کو ویکسین فراہم کی ہے۔
سترہ اکتوبر تک چین نے ایک سو سے زائد ممالک اور عالمی تنظیموں کے لیے ویکسین کی ایک ارب پچاس کروڑ خوراکیں فراہم کی ہیں۔چینی ویکسین متعلقہ ممالک میں وبا کے خاتمے میں مثبت کردار ادا کر رہی ہیں۔
Comments are closed.