سعودی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اب پاکستان سمیت 6 ممالک جن میں بھارت، انڈونیشیا، مصر ، برازیل اور ویت نام بھی شامل ہیں، کے شہری کسی تیسرے ملک میں 14 روز کا قرنطینہ گزارے بغیر بھی مملکت میں داخل ہوسکتے ہیں۔
سعودی وزارت داخلہ کے مطابق نئی پالیسی کا اطلاق یکم دسمبر 2021 سے ہوگا۔نئی پالیسی کے تحت پاکستان سمیت ان 6 ممالک کے شہریوں کے لیے اب ضروری ہوگا کہ وہ پانچ روز کا قرنطینہ سعودی محکمہ صحت کی نگرانی میں چلنے والے سینٹرز میں کریں چاہے وہ مکمل طور پر ویکسین شدہ ہی کیوں نہ ہوں۔
خیال رہے کہ اس سے قبل سعودی عرب نے کورونا وبا کی وجہ سے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں پر یہ پابندی عائد کی تھی کہ اگر وہ مملکت میں آنا چاہتے ہیں تو کسی تیسرے ملک میں 14 روزہ قرنطینہ مکمل کریں۔
purchase tricor generic fenofibrate 200mg over the counter buy generic fenofibrate over the counter
tadalafil tablet sildenafil buy online sildenafil for sale
generic ketotifen 1mg order ketotifen generic order tofranil 75mg online cheap
purchase mintop online cheap generic cialis 5mg erectile dysfunction medicines