کورونا وباء، چین نے نیوٹرلائزنگ اینٹی باڈی کمبی نیشن تھراپی کی منظوری دے دی

 اسلام آباد: چین کی نیشنل میڈیکل پروڈکٹس ایڈمنسٹریشن نے تنگ شینگ ہوا چوانگ میڈیکل ٹیکنالوجی کارپوریشن لمیٹڈ کی ،کووڈ-۱۹ کے علاج کے لیے نیوٹرلائزنگ اینٹی باڈی کمبینیشن تھراپی کی ادویہ    کی رجسٹریشن کی منظوری دے دی۔ یہ  ادویات

Ambavirimab (BRII-196) اور (Romisvirimab (BRII-198

 ہیں۔ چین کی کووڈ-۱۹ کے علاج کے لیے منظور کردہ نیوٹرلائزنگ اینٹی باڈی کمبینیشن تھراپی کی پہلی ادویہ ہیں جو آزادانہ حقوقِ املاک دانش کی حامل ہیں۔

Comments are closed.