کاتالان محکمہ تعلیم کی جانب سے جاتی کی گئی رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز صوبہ بھر کے سکولوں میں 12 ہزار ایک سے انہتر کیسز سامنے آئے ہیں جن کی مجموعی تعداد 1لاکھ 69 ہزار 36 ہوگئی ہے۔جن میں 1 لاکھ 41 ہزار طلباء جبکہ 27 ہزار 46 اساتذہ شامل ہیں۔
گزشتہ دس روز کے دوران 59 ہزار 7 سو 50 کیسز مثبت آئے ہیں۔جن میں 51 ہزار 4 سو 15 طلباء جبکہ 8 ہزار 3 سو اٹھارہ اساتذہ جبکہ 17 افراد کا تعلق بیرونی عملے سے ہے۔
محکمہ تعلیم سے تعلق رکھنےوالے 63 ہزار 5 سو 57 افراد قرنطینہ میں ہیں۔ جن میب 57 ہزار 17 طلباء، 6 ہزار 5 سو 12 اساتذہ شامل ہیں صوبہ بھر میں تاحال کوئی بھی سکول کورونا وائرس کے باعث بند نہیں ہوا۔
Comments are closed.