اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھکٹے

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جس کی شدت 5.0 تھی جبکہ زلزلے کی زیرمین گہرائی 175 کلومیٹر تھی،زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز ہندکش ریجن افغانستان تھا

Comments are closed.