سپین میں پاکستانی سفارتخانہ میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا اور23 مارچ کو قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا، پاکستانی سفیر شجاعت راٹھور نھ صدراوروزیراعظم پاکستان کا پیغام پڑھ کرسنایا اور قومی ترانے کے دھن پر قومی پرچم لہرایا گیا۔
سفیر پاکستان نے حاضرین سے خطاب کرتے ہوۓ انہیں پاکستان کی حالیہ سیاسی اور اقتصادی صورتحال سے آگاہ کیا۔ تقریب میں سپین میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے بھی شرکت کی۔حاضرین محفل نے ملک و قوم کی سلامتی کے لیے دعائیں کیں اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاۓ۔
Comments are closed.