شہزادہ محمد بن سلمان کو پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ عطا کیا گیا

اسلام آباد؛ ایوان صدر میں ہونے والی پروقار تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ملک کا اعلیٰ ترین سول اعزاز ’نشان پاکستان‘ عطا کیا۔ تقریب میں وزیراعظم عمران خان، وفاقی وزرا، مسلح فوج کے سربراہان اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

Comments are closed.