سرکاری ٹی وی کے ذریعے قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے قوم سے اہم بات کرنی ہے، ملک کے مستقبل کے لیے میرا یہ خطاب براہ راست ہے جس کا مقصد قوم کو اعتماد میں لینا ہے۔انہوں نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح بہت بڑے سیاست دان اور وکیل تھے، زیادہ تر لوگ کو سیاست سے پہلے کوئی نہیں جانتا تھا، اللہ نے مجھے سب کچھ دیا، میری زندگی میں ضرورت سے زائد پیسہ تھا میرے پاس سب کچھ تھا لیکن میں پھر بھی سیاست میں آیا۔ان کا کہنا تھا کہ میرے والدین غلامی کے دور میں پیدا ہوئے، وہ تحریک پاکستان میں شریک تھے اور مجھے احساس دلاتے تھے کہ تم آزاد ملک میں پیدا ہوئے ہو، خودداری آزاد قوم کی پہچان ہوتی ہے، سیاست میں اس لیے آیا کہ ہمارا ملک کبھی بھی وہ ملک نہیں بن سکتا جو علامہ اقبال اور محمد علی جناح کا خواب تھا۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کا مقصد اسلامی فلاحی ریاست بننا تھا اور اس کا تصور ریاست مدینہ ہے، جب میں نے 25 برس قبل سیاست شروع کی، میں نے منشور میں انصاف کو شامل کیا تاکہ طاقتور اور کمزور کے لیے قانون یکساں ہو۔انہوں نے کہا کہ کلمہ طیبہ انسان کو غلامی سے آزاد کرتا ہے، میرے پاس سب کچھ موجود تھا ایسا انسان اپنی زندگی کے بائیس سال خرچ کرکے سیاست میں کیوں آئے گا؟ وجہ کیا ہے؟ مجھے سے لوگ سوال کرتے تھے کہ سیاست میں کیوں آیا؟ اپنی قوم کی خاطر آیا۔وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ایک مسلمان قوم غلام قوم نہیں بن سکتی، پیسے اور خوف کی غلامی شرک ہے، یہ سب ہمارے منشور میں شامل ہیں، اگر ایمان نہیں ہوتا تو سیاست میں نہیں ہوتا۔عمران خان نے کہا کہ ہمارے ملک پر بیرونی طاقتیں اثرانداز ہوتی ہیں، میں نے فیصلہ کیا کہ اقتدار میں آیا تو ہمارے ملک کی خارجہ پالیسی ایک آزاد پالیسی ہوگی جو کہ پاکستانیوں کے لیے ہوگی، وہ پالیسی جو ہمارے مفادات پر مبنی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی جنگ میں ہمیں اسی کمرے میں کہا گیا کہ امریکا کی حمایت نہیں کی تو وہ زخمی ریچھ کی طرح ہمیں ہی نہ مار دے، افغان جہاد کے بعد دو سال بعد ہی امریکا ہم پر پابندیاں لگادیتا ہے، نائن الیون کے بعد واشنگٹن کو ہماری حمایت کی ضرورت پڑجاتی ہے لیکن جو حمایت ہم نے کی اور پاکستانیوں نے اپنی 80 ہزار جانوں کی قربانی دی کسی نیٹو ملک نے اتنی جانیں نہیں دیں۔
انہوں نے کہا کہ نائن الیون میں کوئی پاکستانی ملوث نہیں تھا اس کے باوجود ہم اس جنگ میں شامل ہوئے، قبائلی علاقوں میں شادیوں، مدرسوں اور دیگر اجتماعات پر ڈرون حملوں میں ہزاروں لوگ مارے گئے، کون سے قانون میں لکھا ہے کہ آپ کا اپنا جس کے لیے آپ جنگ لڑیں وہ آپ پر ہی ڈرون حملے کرے۔
عمران خان نے کہا کہ کسی آزاد ملک کے لیے جس طرح کا ہمیں پیغام آیا ہے ایک وزیراعظم کے خلاف دراصل وہ پوری قوم کے خلاف ہے، انہیں پہلے سے پتا تھا کہ عدم اعتماد کی تحریک آنے والی ہے، دراصل اپوزیشن پہلے سے ہی باہر کے لوگوں سے رابطے تھی، یہ لوگ صرف عمران خان کے خلاف ہیں، کہا جاتا ہے کہ اگر عمران خان چلا جائے تو پاکستان کو معاف کردیں گے، اگر یہ تحریک فیل ہوجاتی ہے تو پاکستان کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
وزیراعظم نے کہا کہ یہ آفیشل ڈاکیو منٹ ہے جس میں ایک سفیر نے کہا کہ اگر عمران خان وزیراعظم رہتا ہے تو آپ سے تعلقات خراب ہوں گے اور ملک کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا، قوم سے سوال ہے کہ ہم 22 کروڑ افراد کی قوم کی کیا یہ حیثیت ہے کہ بغیر وجہ بتائے وہ ہم پر فیصلے مسلط کردے؟ اور وجہ شاید یہ بتائے کہ روس جانے کا فیصلہ غلط ہے، روس جانے کا فیصلہ دراصل عسکری اور وزارت خارجہ کی مشاورت سے کیا گیا۔وزیراعظم نے کہا کہ سب سے زیادہ تکلیف دہ بات یہ ہے کہ ان کے رابطے یہاں موجود وفادار غلاموں سے ہیں، یہ چاہ رہے ہیں وہ آجائیں جن کے اوپر اربوں مالیت کی کرپشن کے الزامات ہیں، کیا ہم اپنے ملک میں اس طرح کے لوگوں کی قیادت آنے دیں گے؟عمران خان نے کہا کہ ’دوسرے ممالک چھوٹی سی کرپشن پر اپنے بڑے بڑے لوگوں کو نکال دیتے ہیں لیکن اب وہ لوگ یہاں پر موجود لوگوں کو کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کو نکالو، بیرون ملک کی ایجنسیوں کو ہمارے تمام سیاست دانوں کے اثاثوں کے بارے میں معلوم ہے، انہیں معلوم ہے کہ یہاں کتنی کرپشن کرتے رہے ہیں وزیراعظم نے کہا کہ انہیں ہمارے تین لوگ پسند آگئے، ان میں ایسی کیا خاص باتیں ہیں؟ ان کے اقتدار میں 400 امریکی ڈرون حملے ہوئے لیکن انہوں نے کبھی مزاحمت نہیں کی، وکی لیکس میں موجود ہے کہ ’فضل الرحمن نے پاکستان میں امریکی سفارت کار سے کہا کہ مجھے بھی خدمت کا موقع دیں۔
انہوں نے کہا کہ میں کسی کی مخالفت نہیں کرتا لیکن میری اولین ترجیح 22 کروڑ عوام ہیں، ان کے لیے خارجہ پالیسی بناؤں گا، شہباز شریف کے اقتدار میں آنے کا مقصد کچھ اور ہے، آپ کے بھائی صاحب تو بات کرہی نہیں سکتے۔وزیر اعظم نے کہا کہ ’مراسلے پر شک کیا گیا، میں نے کابینہ کے سامنے مراسلہ رکھا، اس کے بعد قومی سلامتی کونسل کا اجلاس کیا اور مراسلہ ان کے سامنے رکھا اور پھر صحافیوں کے سامنے پیش کیا، یہ مراسلہ اکسانے کے لیے نہیں ہے، اس ڈاکیومنٹ میں خطرناک الفاظ لکھے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اتوار کو تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوگی، اس اتوار کو ملک کا فیصلہ ہوگا کہ یہ کس طرف جائے گا، کیا یہ وہی لوگ ہوں گے جو کرپشن کرتے ہیں اور جن کے اثاثے ملک سے باہر ہیں۔عمران خان نے کہا کہ ’ملک کے حالات ساڑھے تین سال میں کیا ہوگئے؟ لیکن متحدہ اپوزیشن تو 30 برس سے تھی، مجھے لوگوں نے کہا کہ میں استعفیٰ دے دوں، میں آخر گیند تک مقابلہ کرتا ہوں، تحریک عدم اعتماد کا جو بھی نتیجہ ہوگا اس کے بعد میں اور بھی تگڑا ہوجاؤں گا.
انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کا کیا پیغام مل رہا ہے، کوئی نہیں مان رہا کہ شہباز شریف، آصف علی زرداری، فضل الرحمن نظریاتی لوگ ہیں، یہ سب لوگ اپنے ضمیر، ملک کا سودا کررہے ہیں، جو لوگ اپنا سودا کرکے متحدہ اپویشن کی صفوں میں بیٹھے ہیں وہ یاد رکھیں لوگ انہیں کبھی نہیں بھولیں گے، آپ بیرون ملک سازش کا حصہ بنے ہیں، کوئی بھی آپ کو معاف نہیں کرے گا۔وزیرا عظم عمران خان نے کہا کہ یہ تینوں اس دور کے میر جعفر اور میر صادق ہیں، ساری زندگی قوم بھولے گی نہیں، یہ وہ کرنے جارہے ہیں کہ آنے والی نسلیں انہیں معاف نہیں کریں گے، سازش کے خلاف کھڑا رہوں گا۔وزیراعظم نے کہا کہ میں نے اپنے دور میں کوئی فیکٹری نہیں بنائی جب کہ نواز شریف نے اٹھارہ فیکٹریاں بنالیں، میں اپنے گھر میں رہوں گا لیکن یاد رہے کہ اس قوم سے غداری ہورہی ہے، یہ قوم کبھی آپ کو اور آپ کے پیچھے لوگوں کو معاف نہیں کرے گی، میں چپ کرکے نہیں بیٹھ جاؤں گا، ہرگز استعفی نہیں دوں گا بلکہ اس سازش کا آخری دم تک مقالہ کروں گا۔
Thanks for your personal marvelous posting! I certainly enjoyed reading it,
you are a great author. I will ensure that I bookmark your blog
and will often come back down the road. I want to encourage continue your great writing,
have a nice weekend!
Here is my blog – slot gacor
ourtime login canada: free local singles login – meet singles online
order prednisone online no prescription: http://prednisone1st.store/# can you buy prednisone over the counter uk
can i purchase amoxicillin online: where can i buy amoxocillin purchase amoxicillin online
earch our drug database.
buying ed pills online: best drug for ed – buying ed pills online
Prescription Drug Information, Interactions & Side.
buy mobic prices: how to buy cheap mobic without a prescription – where to buy mobic without prescription
how to buy amoxycillin amoxicillin tablet 500mg – cost of amoxicillin prescription
https://mobic.store/# can i order mobic pills
order cheap propecia without a prescription buy cheap propecia pill
https://mobic.store/# cheap mobic for sale
canada ed drugs canadian pharmacy world
can i purchase mobic online mobic price how to buy mobic online
cost of cheap propecia pill order propecia
Read information now.
how to get mobic for sale: order generic mobic without prescription – where can i get generic mobic without a prescription
Best and news about drug.
cost cheap propecia price buy cheap propecia pill
how can i get cheap mobic pill: buying cheap mobic without prescription – cost of generic mobic tablets
amoxicillin 500mg capsules uk: rexall pharmacy amoxicillin 500mg buy amoxicillin online cheap
canadian neighbor pharmacy canadianpharmacymeds
http://cheapestedpills.com/# best ed medications
canada pharmacy online canadian pharmacy world
http://cheapestedpills.com/# non prescription ed pills
amoxicillin 500mg no prescription ampicillin amoxicillin – amoxicillin 500mg capsules uk
canadian pharmacies safe canadian pharmacy
buy cheap propecia tablets buying generic propecia pills
canadian mail order pharmacy northwest canadian pharmacy
get mobic without dr prescription: get mobic without insurance – can i order mobic without insurance
amoxicillin 30 capsules price: https://amoxicillins.com/# over the counter amoxicillin
cost generic mobic without a prescription: how to buy generic mobic pills – where can i buy cheap mobic without prescription
india pharmacy mail order: world pharmacy india – indian pharmacies safe
http://indiamedicine.world/# top online pharmacy india
canadian family pharmacy: best online canadian pharmacy – the canadian pharmacy
buy medicines online in india: reputable indian online pharmacy – india pharmacy
http://mexpharmacy.sbs/# buying from online mexican pharmacy
https://certifiedcanadapharm.store/# canada drugs online reviews
canada pharmacy online: reputable canadian pharmacy – canadianpharmacyworld
canada pharmacy online: pharmacy com canada – canadian discount pharmacy
https://certifiedcanadapharm.store/# canadian pharmacy king
https://mexpharmacy.sbs/# mexico drug stores pharmacies
pharmacies in mexico that ship to usa: mexican mail order pharmacies – buying from online mexican pharmacy
buying from online mexican pharmacy: mexico drug stores pharmacies – medication from mexico pharmacy
https://indiamedicine.world/# Online medicine home delivery
canadian drug pharmacy: best canadian online pharmacy – northwest pharmacy canada
http://mexpharmacy.sbs/# medication from mexico pharmacy
top 10 online pharmacy in india: indianpharmacy com – top 10 online pharmacy in india
https://mexpharmacy.sbs/# medicine in mexico pharmacies
indian pharmacy online: buy prescription drugs from india – indian pharmacy
http://indiamedicine.world/# india pharmacy
canada pharmacy online: canadian pharmacy prices – canada drugstore pharmacy rx
buy medicines online in india: indian pharmacy paypal – online shopping pharmacy india
https://mexpharmacy.sbs/# buying prescription drugs in mexico online
https://indiamedicine.world/# buy medicines online in india
https://stromectolonline.pro/# ivermectin 50 mg
http://gabapentin.pro/# neurontin 100mg discount
ivermectin 3: ivermectin pill cost – ivermectin usa price
https://stromectolonline.pro/# cost of ivermectin 1% cream
ivermectin 9 mg generic ivermectin ivermectin 1 cream
zithromax cost: can i buy zithromax over the counter in canada – zithromax for sale usa
http://stromectolonline.pro/# ivermectin price canada
https://stromectolonline.pro/# ivermectin 2mg
zithromax 500 tablet can you buy zithromax over the counter in australia where can i get zithromax over the counter