بارسلونا، ہاوسنگ، ٹرانسپورٹ کی قیمتوں میں کمی، اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ برقرار، رپورٹ

سپین کے ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق اپریل میں صوبہ کاتالونیا کی افراط زر کی شرح 8 فیصد تھی۔ جو کہ مارچ کی نسبت کم ہے جب افراط زر کی شرح 9.5فئصد ریکارڈ کی گئی تھی۔

صوبہ بھر میں ہاوسنگ اور ٹرانسپورٹ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اشیاخوردونوش، اور دیگر تفریحات کی قیمتوں میں اضافہ سامنے آیایے۔بجلی کی قیمت جوکہ گزشتہ موسم گرما میں بہت زیادہ تھی اپریل میں اس میں بھی کمی کی گئی ہے

Comments are closed.