اسلام آباد : پنجاب حکومت نے کاروباری مراکز رات 9 بجے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔
پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شاپنگ مال، دکانیں، گودام، بیکریاں اور دفاتر رات 9بجے بند ہوں گے۔ ریسٹورنٹس، کلبز ، کیفے، سینما، تھیٹرز رات ساڑھے 11 بجے تک کھلے رہیں گے
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ میڈیکل اسٹورز پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا
Comments are closed.